محمد حفیظ کےکنٹریکٹ کا معاملہ،پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو نے اندر کی بات بتادی

73

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ ان کے محمد حفیظ کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہیں بلکہ انہیں کار کردگی کی بنا پر کنٹریکٹ دیا جا رہا تھا، محمد حفیظ نے خود ہی


پی سی بی حکام کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ ان کے محمد حفیظ کے ساتھ ان کے اچھے تعلقات ہیں، ان کی پرفارمنس پر انہیں کنٹریکٹ دے رہے تھے،

فیصلہ یہی تھا کہ انہیں ایوارڈ دینا چاہیے، دنیا بھر میں اسی طرز سے کنٹریکٹ دیے جاتے ہیں، وائٹ بال کرکٹ کیلئے الگ کنٹریکٹ ترتیب دینا ہے۔ وسیم خان نے واضح کیا کہ انہیں

محمد حفیظ کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے، انہوں نے خود جون تک انتظار کرنے کا کہہ دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ جائے گی اور اس کے بعد زمبابوے میں کھیلے گی۔