م کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں شاہد آفریدی سترہواں اوور کروا رہے تھے

73

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاہد آفریدی سترہواں اوور کروا رہے تھے کہ اس دوران سمت پٹیل نے کٹ شاٹ کھیلی اوررن لینے کیلئے کریز سے باہر نکلے جس پر دوسرے اینڈ پر موجود محمد حفیظ نے بھی پوری قوت سے دوڑ لگا دی تاہم سمت پٹیل نے اپنا ارادہ بدل لیا اور محمد حفیظ کو آدھی کریز سے واپسی کی راہ اختیار کرنا پڑی مگر اس وقت تک بہت دیر ہو چکی تھی اور ملتان سلطانز نے انہیں رن آﺅٹ کر دیا۔