سمت پٹیل نے محمد حفیظ کوغصہ چڑھا دیا، میچ کے دوران ایسا کام ہو گیا کہ حفیظ کےمداح بھی حیران پریشان رہ گئے

65

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں اور لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے جس دوران سمت پٹیل نے ان فارم محمد حفیظ کو رن آﺅٹ کروا دیا جس پر وہ عالم میں میدان سے باہر گئے۔