میچ جیتنےکے بعد پشاورزلمی کے کپتان نے ایسا بیان دے ڈالا کہ شاداب خان بھی،غصے سےلال ہو جائیں

205

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، اسلام آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے 17.1 اوورز میں 118 رنز آل آؤٹ بنائے۔ جواب میں پشاور زلمی نےہدف 17.1 اوور میں ہی 4 وکٹوں کےنقصان پر پورا کر لیا۔


میچ کے بعد عامر سہیل سے گفتگو کر تے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ جب آپ کے برے دن گزریں گے تو پھر آپ کے اچھے دن بھی آیں گے۔ میری مدد کرنے کے لئے مینجمنٹ کا شکریہ۔

وہاب ریاض نے کہا کہ میں ٹیم کو سامنے سے لیٍڈ کرنا چاہتا تھا اور آج میرے لئے اچھا دن تھا۔ ہم جانتے ہیں تھے وکٹیں کتنی اچھی ہیں، میں اپنی بنیادی باتوں پر عمل کیا۔

جو کھلاڑیوں نے ہماری ٹیم میں کردار دکھایا ہے وہ بہترین ہے۔ ہم ایک دوسرے کے ساتھ متحد ہو کر کھیل رہے ہیں، ہر ایک دوسرے کی مدد کر رہا ہے اور یہ دیکھنا بہت اچھا ہے۔