مجھ پرالزام درست نہیں، یہ میرا انداز ہے،تنقید کے بعد سرفرازاحمد کھل کر بول پڑے

412

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سکس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دوران فیلڈنگ ساتھیوں پر برہم ہونے کاالزام درست نہیں، یہ میرا انداز ہے۔ ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہاکہ


سرفرازاحمد نےکہاکہ میرا شروع ہی سے یہ انداز رہا ہے، یہ عمل گراؤنڈ تک ہی محدود رہتا ہے، باہر آکر سب چیزیں ختم ہو جاتی ہیں، نجانے لوگوں کو ایسا کیوں محسوس ہوا کہ

میرا طرز عمل درست نہیں، میں ایونٹ میں زیادہ سے زیادہ رنز کرنے کی کوشش کروں گا، امید ہے کہ پرفارمنس بہتر ہوتی چلی جائے گی، ڈوپلیسی اور اسٹین کی موجودگی سے

ہماری ٹیم مضبوط ہوگئی ہے۔ سرفراز نے کہا کہ پی ایس ایل6 کے ابتدائی تین میچز میں شکست کی بنیادی وجہ ہماری خراب فیلڈنگ تھی، بولنگ اور بیٹنگ دونوں ہی مناسب ہیں، کرس گیل کے ساتھ بیٹنگ کرنے کا شاندار تجربہ رہا،