میچ جیتنے کے بعد ملتان سلطانز کے کپتان نے ایسا بیان دے ڈالا کہ سہیل اختر بھی،غصے سے لال ہو جائیں

218

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 16.2 اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا۔


میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوے ملطان سلطانز کے کپان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی پہلی جیت پر بہت خوش ہوں، اس سے پہلے ہم آخر کے اوورز میں شکست کھا چکے ہیں لیکن

ہم نے آج واقعی اس کا احاطہ کیا ہے۔ جیت کے بعد آرام نہیں کر سکتے۔ واقعی خوشی ہے کہ ہم نے آخر کے اورز میں بالنگ سے متعلق اپنے معاملات ٹھیک کرلیے۔

اور ہم نے اس مومنٹم کو اپنی اننگز میں بلے کے ساتھ بھی پیش کیا۔ یقین نہ کریں کہ ٹاس کا اثر ہے۔ میں فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی ٹیم کی مضبوطی کو دیکھتا ہوں۔