پرچی،کہنے پر وہاب ریاض شائقین سےالجھ پڑے، ویڈیو سامنے آگئی

155

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پشاور زلمی کے کپتان گزشتہ روز میچ کے بعد پرچی کی آوازیں کسے جانے پر شائقین سے الجھ پڑے۔ واقعہ کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاب ریاض شائقین کے پاس پہنچتے ہیں اور


ویڈیوسامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہاب ریاض شائقین کے پاس پہنچتے ہیں اور ان سےپوچھتے ہیں کہ پرچی کس نے کہا ہے؟ وہاب ریاض اپنا سوال تین مرتبہ دہراتے ہیں مگر شائقین کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملتا۔ واضح رہے کہ ملتان سلطانز کے خلاف وہاب ریاض کو چار اوورز میں 51 رنز پڑے تھے۔