ریویومیں فیصلہ ایمپائر کےحق میں آنے کے بعد علیم ڈار کاانوکھا انداز، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی مسکرا اٹھیں

118

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کراچی کنگز کی جانب سے علیم ڈار کے فیصلے پر ریویو لیا گیا تاہم تھرڈ ایمپائر نے ریویو کے بعد فیصلہ ایمپائر کے حق میں دیا جس پر علیم ڈار نے بھرپور خوشی کا اظہار کیا اور یہ لمحات کیمرے کی آنکھ نے ریکارڈ کرلیے۔


کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ کے آخرمیں کراچی کنگز کی جانب سے علیم ڈار کےفیصلے پر ریویو لیا گیا تاہم تھرڈ ایمپائر نے ریویو کےبعد فیصلہ ایمپائر کےحق میں دیا جس پر علیم ڈار نےبھرپور خوشی کا اظہار کیا اوریہ لمحات کیمرے کی آنکھ نےریکارڈ کر لیے۔