بابراعظم نےکمال کر دیا، پی ایس ایل میں ایسا شاندار اعزازاپنے نام کر لیا کہ آپ بھی تعریف کئےبغیر نہ رہ سکیں

186

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے بابراعظم نے شاندار اعزازاپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے بابر اعظم نے گزشتہ روز


بابر اعظم نے گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے 62 رنز کی اننگز کھیل کر پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے وکٹ کیپر بلے باز

کامران اکمل سے پہلی پوزیشن چھینتے ہوئے پی ایس ایل کا ٹاپ سکورر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ کراچی کنگز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف اننگز کھیلتے ہوئے

بابر اعظم نے 41رنز مکمل کرتے ہی کامران اکمل کو پیچھے چھوڑ دیا اور اس کے بعد مزید 21 رنز کا اضافہ بھی کیا، وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے پی ایس ایل کے تمام سیزنز میں اب تک 1579 رنز بنائے ہیں۔