پشاور زلمی کے کون سے بلے باز کنگ آف پی ایس ایل ہیں؟ یونس خان نے بتادیا

278

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کے اوپننگ بلے باز کامران اکمل کنگ آف پی ایس ایل ہیں۔ ہم نیوزکے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پشاور زلمی نے


ہم نیوزکے پروگرام میں یونس خان نے کہا ہے کہ پشاور زلمی نے آج بہترین بیٹنگ کی جب کہ ملتان سلطانز نے بھی اچھا کھیل پیش کیا۔شائقین کرکٹ کو آج ہونے والے میچ کی بہت ضرورت تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کی جانب سے

دیا گیا 194 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔پشاوز زلمی کی جانب سے کامران اکمل،حیدر علی ،امام الحق اور ٹوم کوہلر نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا تھا۔