ہیلی کاپٹرشاٹ مجھے بھی سیکھائیں، سارہ ٹیلرنے لاہور قلندر کے راشد خان سےفرمائش کردی لیکن جواب کیا ملا؟جانیے

274

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے افغان کرکٹر راشد خان کے ہیلی کاپٹرشاٹ کی انگلش کرکٹر سارہ ٹیلر بھی مداح ہوگئیں۔ راشد خان نے گزشتہ دنوں پشاورزلمی کے خلاف ٹیم کی فتح کے دوران ہیلی کاپٹر شاٹ کھیلا تھا،


لاہور قلندرز کے لیے راشد خان نےگزشتہ دنوں پشاور زلمی کےخلاف ٹیم کی فتح کے دوران ہیلی کاپٹرشاٹ کھیلا تھا، ان کی ویڈیو پر تبصرہ کر تے ہوئے سارہ ٹیلر نے کہا کہ مجھے بھی یہ شاٹ کھیلنا سیکھائیں، جس پر راشد خان نے جواب میں لکھا کہ جی ضرور۔