لاہور قلندرز کا اہم ترین کھلاڑی بھی ساتھ چھوڑ گیا،واپس بھی نہیں آئے گا، یہ کون ہے؟مداحوں کیلئےمایوس کن خبر آگئی

171

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
راشد خان کا پی ایس ایل 6 میں سفر تمام ہو گیا۔ لاہورقلندرزکے اسکواڈ میں شامل افغانی آل راؤنڈرزمبابوے کیخلاف سیریز کیلیے یو اے ای روانہ ہوگئے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں راشد خان نے کہا ہے کہ


راشد خان نے کہا ہے کہ بہت جلد پی ایس ایل کو چھوڑ کر جانا پڑ رہا ہے لیکن افغانستان ٹیم کیلیے قومی ذمہ داری نبھانا ہے۔ لاہور قلندرز اور پرستاروں کی جانب سے ملنے والی محبت اور

بھرپور سپورٹ پر شکرگزار ہوں، انشاء اللہ آئندہ سال ملاقات ہوگی۔ دوسری طرف لاہور قلندرز کی منیجمنٹ نے بھی ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ صرف بہترین کرکٹر ہی نہیں بلکہ

ایک شاندار انسان بھی ہیں، زمبابوے کے خلاف سیریز میں عمدہ کارکردگی کے لیے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ یاد رہے کہ راشد خان پی ایس ایل میں صرف دو میچ ہی کھیل پائے ہیں۔