فاسٹ باؤلر حسن علی نے ایک اور شاندارریکارڈ اپنے نام کرلیا

102

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
فاسٹ باؤلر حسن علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر’ ٹیم ایجنٹ حق‘ کی ایک ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاور پلے کے دوران وکٹیں لینا ایک بہترین صورتحال ہوتی ہے اور


فاسٹ باؤلر حسن علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کی ہسٹری میں پاور پلے کے دوران سب سے زیادہ بیٹسمینوں وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے ہیں۔ حسن علی اب تک پی ایس ایل میں پاور پلے کے دوران 31 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھلا چکے ہیں۔ حسن علی اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کررہے ہیں۔