اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت دلوانے والے آصف علی کیا پلاننگ کرکے آئے تھے؟جانیے

128

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
اسلام آباد نے 197 رنز کا پہاڑجیسا ہدف 5 وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرلیا۔ بابر اعظم اور شرجیل خان کی شاندار بیٹنگ اورریکارڈ پارٹنر شپ کی بدولت کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 197 رنز کاہدف دیا جو اسلام آباد نے 19.1 اوورز میں 5 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔


اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز آصف علی نے کہا ہے کہ پلاننگ یہی تھی کہ میچ کے آخر تک جانا ہے، یقین تھا کہ ہم یہ ٹارگٹ حاصل کرلیں گے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ

ڈریسنگ روم میں بیٹھا بھی خیالات میں چھکے ماررہا تھا۔ محمد نبی کے خلاف ہمارے دیگر بلے بازوں نے زیادہ کوشش نہیں کی مگر میں نےاسے ہٹ کرنے کی کوشش کی جس میں کامیابی ملی۔

ہماری بیٹنگ لائن اپ کافی لمبی ہے دسویں نمبر تک ہمارے پاس بلے باز ہیں۔ وضح رہے آصف علی سرف 9 گیندوں پر 21 رن بناکر تیم کو جیتنے میں اہم کردار اداکیا