سرفراز گھبرانا نہیں میں آ گیا! کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لگا تار شکستوں کابدلہ لینے تگڑا ترین غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گیا.

205

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
افغان لیگ سپنر راشد خان اور ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل واپس چلے گئے ۔کرس گیل سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20سیریز جبکہ راشد خان زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔


پاکستان سُپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گئے اور سرفراز احمد کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا۔

جارح مزاج بیٹسمین کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ پورا پی ایس ایل کھیلتے اور ہر میچ میں چھائے رہتے۔ لیکن اب ھبرانے کی بات نہیں ہے کیوںکہ

پاکستان سُپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے۔ فاف ڈوپلیسی کو کرس گیل کی جگہ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ فاف ڈوپلیسی اگلے میچ کے لیے ٹیم کو دسیاب ہونگے۔