گولف کھیلنے کی،وجہ سے محمد حفیظ کی کرکٹ میں بہتری آئی‘ اظہر علی نے حیران کن بات کہہ دی

196

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کہا ہے کہ جب سے محمد حفیظ نے گولف کھیلنا شروع کیا ہے تب سے انکی بیٹنگ بہتر ہوئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ


میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوے جیو نیوز کے پروگرام میں انکا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے دوران کیون پیٹرسن نے بھی اپنی بیٹنگ کو گولف سے بہتر کیا تھا۔

اس سال لاہور قلندر ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں۔ محمد حفیظ اور شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندر کے اہم ترین کھلاڑی ہیں، شاہیں آفریدی پہلے اوورز میں ہی وکٹیں لیکر دوسری ٹیم کوپریشر میں لے آتے ہیں۔