بس بہت ہو گیا، اب آ جاﺅ۔۔۔“ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مسلسل شکستوں کے بعد ایسے غیر ملکی باﺅلر کو بلا لیا جس کا نام سن کر ہی بلے باز پریشان ہو جاتے ہیں

57

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ میں پیر کا دن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے بھیانک رہا،ٹیم 178 اسکور کر کے میچ ہارگئی، سرفراز احمد پوری اننگ میں ایک نامعلوم دبائو کا شکار دکھائی دیئے، عثمان شنواری کو پڑنے والی مار پر تو وہ آپے سے باہر ہوگئے،


میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوے سرفرزا احمد نے اپنے بائولرز کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ جب پلان کے مطابق طے شدہ جگہ پر گیندیں نہیں کریں گے تو پھر مار ہی کھائیں گے،

سرفراز احمد اپنے فیلڈرز کے ساتھ ساتھ اپنے بائولرزسے بھی خفا دکھائی دیئے۔ پر اب سرفراز اھمد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم راحت کی سانس ضرور لے گی کیونکہ

ڈیل سٹین پی ایس ایل چھ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں اور تین روزہ قرنطینہ کے بعد اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے، فرنچائز کی سیپلیمنٹری پک ڈیل سٹین خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ابتدائی دو میچز کا حصہ نہیں بن پائے تھے۔