میچ جیتنے کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان نے ایسا بیان دے ڈالا کہ سرفراز احمد بھی،غصے سے لال ہو جائیں

231

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے اور قلندرز نے 179 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔


میچ کے بعد گفتگو کر تے ہوئے لاہور قلندر کے کپتان سہیل اختر نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹوٹل زیادہ نہیں تھا، پلاننگ تھی کہ اگر وکٹیں ہاتھ میں رکھیں تو یہ ٹوٹل

آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کر تے ہوئے انکا کہنا تھا کہ راشد خان اور فاسٹ باؤلرز نے اچھی باؤلنگ کی۔ جس طرح آج ہمارے سنئیر

کھلاڑیوں نے بیٹنگ کی اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہم ٹورنامنٹ میں کافی آگے جا سکتے ہیں۔ محمد حفیظ اور فخر زمان کی بیٹنگ سے جونئیر کھلاڑیوں کو بھی حوصلہ ملا ہے۔