پشاورظلمی نےکوچ سیمی اور وہاب ریاض کو پہلے میچ کے لئےباہر کر دیا گیا۔۔ وجہ کیا بنی؟جانیے

184

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے مبینہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 کے لئے بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی ہے۔


ذرائع کے مطابق وہاب ریاض اور سیمی جمعہ کے روز بائیو سیکیورببل کے باہر ایک ٹیم اہلکار سے ملے۔ پی سی بی نے اس سے قبل ایک بیان میں کہا تھا کہ دونوں افراد کو تین دن کے

قرنطینہ مدت کے دوران دو منفی ٹیسٹوں کی ضرورت ہوگی جس کے بعد انہیں بائیو سیکیور ببل میں داخلے کی اجازت دی جائے گی ۔ تین روزہ قرنطینہ کا مطلب یہ ہوگا کہ

وہاب ریاض پی ایس ایل 6 میں لاہور قلندرز کے خلاف 21 فروری کو نیشنل سٹیڈیم ،کراچی میں پشاور زلمی کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے ۔ ایک کھلاڑی جن کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا کو 10 روزہ قرنطینہ کے لیے بھیج دیا گیا ہے