ویرات کوہلی بھی پاکستانی ‘پاوڑی گرل’ کےفین ہو گئے، جانیے کیا کہا؟جانیے

166

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دنیا بھر کی مشہور شخصیات کو سوشل میڈیا پر پاکستانی لڑکی دنانیر مبین کی وائرل ویڈیو کو دوبارہ بناتے ہوئے دیکھا گیا اور بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی اس دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔


ویرات کوہلی نے شو برانڈ کے لئے اپنا اشتہار ٹویٹر پر شائع کیا جہاں وہ جوتے کو تھامے ہوئے اور وائرل میم کو دہراتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں، ویرات کوہلی نے آئی پی ایل کے

جوتوں کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ تحریر کیا کہ ’یہ میں ہوں، یہ میرا آئی پی ایل جوتا ہے اور یہ۔ کوہلی نے جملہ مکمل کرنے کی بجائے شرارتی ایموجی بنا دیا،