محمد رضوان نے سہیل تنویر کی بجائےشکست کاملبہ کس پرڈال دیا؟حیران کن خبرآگئی

166

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی ایس ایل کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 151 رنز کا ہدف 19ویں اوور پر حاصل کر لیا۔


میچ کے بعدگفتگو کر تے ہوے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے شکست کی وجہ بتاتے ہوے کہا کہ جس طرح سے ہم اننگز مکمل کرنا چاہتے تھے، ایسا نہیں ہوا۔

ہم نے دس سے پندرہ رنز کم کیے۔ میچ دونوں ٹیموں کی طرف تھا لیکن ہمارے 10-15 کم تھے۔ ہم نے پاور پلے پر اچھی بیٹنگ کی اور انھوں نے بھی ایسا ہی کیا۔

محمد رجوان نے کہا کہ یہ کرکٹ ہے، یہ اس کھیل کا ایک حصہ ہے جو سہیل تنویر کے ساتھ ہوا تھا۔ وہ ہمارا بہترین کھلاڑی ہے اور وہ ایک اوور میں بھی 6-7 رنز کادفاع بھی کر سکتا ہے۔