پی ایس ایل کا افتتاحی میچ کےبعد بابراعظم میدان میں آگئے! شرجیل خان کے بارےمیں کیا کہا؟جانیے

213

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی ایس ایل 6: پہلے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 121 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور کراچی کنگز نے 122 رنز کا ہدف ملا جو کہ اس نے 14 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنی ٹیم کراچی کنگز کی فتح کی مبارکباد دی ہے۔ افتتاحی میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی

بابر اعظم نے کہا کہپی ایس ایل کیلئے تیاری اچھی ہے، پہلے میچ کے دوران تمام کھلاڑی فٹ نظر آئے، کرکٹ کو انجوائے کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی کنگز کے

اوپننگ بلے باز شرجیل خان بھی مکمل فٹ ہیں، امید ہے کہ وہ اچھا پرفارم کریں گے۔ اور غیر ملکی کھلاڑی جو کلارک بھی اچھے بظر آیے ہیں، امید ہے اس بار بھی پی ایس ایل ہم ہی جیتیں گے