سہیل اختر نے لاہورقلندرز کی جیت کاراز بتا دیا، شاندار بات کہہ ڈالی

88

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاورزلمی نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے، جس کے جواب میں لاہور قلندرز نے 141 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 18.3 اوورز میں پورا کرلیا۔


لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ جہاں تک مومنٹم حاصل کرنے کا تعلق ہے تو کسی بھی ٹورنامنٹ کا پہلا میچ بہت اہم ہوتا ہے۔

ہمارے پاس تیز بولنگ اٹیک حیرت انگیز ہے۔ دوسری جانب شاہین افریدی نے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ ہم نے پہلا میچ جیت لیا۔ نئی گیند میں کچھ مدد ملی اور میں نے پوری کوشش کی۔ ٹیسٹ ہو،

ایک سوال کے جواب میں شاہین افریدی کا کہنا تھا کہ ٹی ٹونٹی ہو یا ون ڈے ، میں خود اپنی بولنگ سے لطف اٹھانے کی کوشش کرتا ہوں جس کی وجہ سے مجھے کامیابی ملتی ہے۔