پی ایس ایل شروع ہونے سےپہلے بڑی خوشخبری! پی سی بی کا گوادرکرکٹ سٹیڈیم میں میچ کروانے کا اعلان

211

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی سی بی کے سی ای او وسیم خان نے کہا ہے کہ وہ گوادر کرکٹ سٹیڈیم میں جلد سے جلد ترقیاتی کام شروع کر دیں گے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وسیم خان نے کہا کہ وہ فوری ترقیاتی کاموں کے بعد


وسیم خان نے کہا ہے کہ وہ فوری ترقیاتی کاموں کےبعد فرسٹ کلاس کرکٹ کو اس گراؤنڈ میں لانے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد یہاں کچھ ترقیاتی کام کرنا ہے

جس میں فلڈ لائٹس لگانا اولین ترجیح ہے، ہمارا مقصد یہاں پر فرسٹ کلاس کرکٹ کروانا ہے، یہ پاکستان کا سب سے خوبصورت میدان ہے۔ وسیم خان نے کہا ہے کہ

وہ اس سال کے پی ایس ایل کے سیزن کے بعد 2 فرنچائزز کے مابین فیسٹیول میچ کا بھی منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اگر اس سال نہیں تو اگلے سال ہم اس کو انجام دیں گے۔