راشد خان پی ایس ایل کے بیشتر میچز نہیں کھیل پائیں گے! لاہور قلندرز کے لئے بری خبر

116

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز دورہ زمبابوے کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں راشد خان بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق راشد خان پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کو


راشد خان نے پچھلے 4 یا 5 سالوں میں جس طرح کی پرفارمنس دی ہے اس کے بعد ان کا شمار اس وقت دنیا کے ٹاپ 5 گیند بازوں میں شامل ہیں۔ راشد خان کا کہنا تھا کہ وہ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کو

بائولنگ کرنے کے چیلنج سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔ زمبابوے کے مابین 2 مارچ سے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے اور راشد خان پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی جانب سے صرف

پہلے 2 میچز کھیل کر قومی ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے واپس روانہ ہوجائیں گے۔ دوسری جانب ٹیسٹ اسکواڈ میں نام نہ آنے پر مجیب الرحمان، قیس احمد اور نور احمد ٹورنامنٹ کا بیشتر حصہ کھیل سکیں گے۔