کرس گیل کا فیورٹ پاکستانی کھلاڑی کون ہے؟ایسا نام لے دیا جو اس بار پی ایس ایل میں شامل نہیں

307

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں 41 سالہ ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کا کہنا تھا کہ میں پاکستانی اوپنر کے ساتھ کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بھی کھیلا ہوا ہے وہ ہمیشہ میرے پسندیدہ کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں،


انھوں نے کہا کہ میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ گذشتہ کچھ عرصہ میں پاکستان کے کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں کھیلنے کا موقع ملے گا، ماضی میں کوئٹہ کے موجودہ کوچ معین خان کیخلاف بھی کھیل چکا ہوں، کرس گیل نے احمد شہزاد کو اپنا فیورٹ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا۔