نسیم شاہ عمر گل سےکونسا اہم گر سیکھ رہیں ہیں جو وہ پی ایس ایل میں استعمال کریں گے،جانیے

75

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی ایس ایل کا آغاز بیس فروری سے ہو رہ ہے جس کی افتتاحی تقریب ٹی وی پر ریکارڈڈ چلائی جائے گی اور اس کے بعد میچ کا آغاز ہو گا، اس لیے بیرون ملک کھلاڑیوں کا پاکستان میں انا بھی شروع ہو چکا ہوا ہے.


جیسے جیسے کھلاڑی آتے جا رہے ہیں وہ اپنی اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر پرکٹس کا بھی آغاز کرتے جا رہے ہیں، ایسے ہی حال میں کچھ تصویر ایں جن میں کوٹہ کے بولنگ کوچ

عمر گل اپنی ٹیم کے بولرز کو پرکٹس کروا رہے، ان میں نوجوان کھلاڑی نسیم شاہ اور حسنین بھی شامل ہیں، ان دونوں بولرز کے لیے یہ بہت اچھا موقع ہے کے عمر گل

جیسے بولر سے وہ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، نسیم شاہ نے کہا کے بہت کچھ عمر گل سے سیکھنے کو مل رہ ہے- لیکن سب سے اہم گر جو وہ سیکھ رہے وہ ہیں یورکرز .