ڈرافٹ میں اچھا کمبی نیشن بنایا ہےاوراس بارکم بیک کریں گے۔ شاداب خان نےدبنگ اعلان کردیا

114

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاداب خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپرلیگ سیزن 6 میں اسلام آباد یونائیٹڈکی ٹیم میں اس باربھی ٹاپ آرڈرمیں بیٹنگ کروں گا۔ کوشش ہوگی کہ ٹیم ضرورت کے مطابق کھیل پیش کر سکوں اورخود کو ذہنی طور پرفٹ رکھ سکوں۔


کراچی میں اسلام آبادیونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری ٹیم میں ملکی اور غیرملکی کھلاڑی کھیل کر آرہے ہیں اورفارم میں ہیں، ٹیم کے لیےاچھا پرفارم کریں گے۔

شاداب خان نے کہا کہ کوشش کی ہے کہ جوپچھلےسیزن میں غلطیاں ہوئی ہیں وہ اب نہ ہو۔ ڈرافٹ میں اچھا کمبی نیشن بنایا ہےاوراس بارکم بیک کریں گے۔ آل راؤنڈرزسے متعلق ان کا کہنا تھا کہ

حسن علی فارم میں ہیں اوربالنگ میں اہم کردارادا کریں گا۔ ٹیم کی صورت حال دیکھ کر فہیم اشرف اورحسن علی کا ورک لوڈ مینج کیا جائےگا۔ فہیم اشرف نے بیٹنگ میں خود کو منوایا ہے اس کوٹیم کی ضرورت کے مطابق استعمال کریں گے۔