پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی لاہور قلندرز کے لئےبری خبرآگئی

239

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ایک انٹرویو میں لیگ سپنر کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کنگز کے بلے باز بابراعظم کو اس وقت دنیا کے ٹاپ 5 بلے بازوں میں شامل کرتے ہیں۔ راشد خان نے کہا کہ بابراعظم نے تینوں فارمیٹس میں


پچھلے 4 یا 5 سالوں میں جس طرح کی پرفارمنس دی ہے اس کے بعد ان کا شمار اس وقت دنیا کے ٹاپ 5 بلے بازوں میں شامل ہیں۔ راشد خان کا کہنا تھا کہ وہ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کو

بائولنگ کرنے کے چیلنج سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔ افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان پی ایس ایل 6 میں محض 2 میچز میں ان ایکشن ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان اور

زمبابوے کے مابین 2 مارچ سے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے اور راشد خان پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی جانب سے صرف پہلے 2 میچز کھیل کر قومی ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے واپس روانہ ہوجائیں گے۔