ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کےمستقبل کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا

122

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کی کرسی پر منڈلانے والا خطرہ اب مدھم ہو گیا ہے کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں بڑوں کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔


نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز میں جیت نے ہیڈ کوچ مصباح اور بولنگ کوچ وقار یونس کو نئی لائف لائن دیدی ہے جبکہ 2021 میں نان سٹاپ

کرکٹ مصروفیات کے باعث کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز میں جیت نے ہیڈ کوچ مصباح اور بولنگ کوچ

وقار یونس کو نئی لائف لائن دیدی ہے جبکہ 2021 میں نان سٹاپ کرکٹ مصروفیات کے باعث کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں