کیون پیٹرسن نےہندی زبان میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتیوں کی جیت کا مزہ کرکراکردیا

151

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے بھارتیوں کی جیت کا مزہ کرکرا کر دیا۔ بھارت اور انگلینڈ کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ


چنئی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 317 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی ہے۔ سابق انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نےبھارتیوں کی جیت کا مزہ کرکرا کر دیا۔ بھارت اور انگلینڈ کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ’ بدھائی ہو انڈیا، انگلینڈ بی کو ہرانے کیلئے۔‘