ہم نے خود کوجنوبی افریقہ سے بھی زیادہ محفوظ پایا، ہیڈکوچ جنوبی افریقہ ٹیم

177

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقن ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک باﺅچر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ سکیورٹی کا تھا لیکن ہم نے خود کو جنوبی افریقہ سے بھی زیادہ محفوظ پایا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق


مارک باﺅچر کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان سے بہت کچھ سیکھا ہے، یہاں سب کچھ ایک خواب کی مانند لگا، ہیڈ کوچ جنوبی افریقہ ٹیم نے کہا ہے کہ ہمیں یہاں ریورس سوئنگ اور

گیند کے سپن ہو نے کی توقع تھی، ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان نے دونوں فارمیٹ میں بہترکھیل پیش کیا۔ جنوبی افریقن ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک باﺅچر کا کہنا ہےکہ پاکستان میں

سب سے بڑا مسئلہ سکیورٹی کا تھا لیکن ہم نے خود کو جنوبی افریقہ سے بھی زیادہ محفوظ پا یا۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں