پاکستان سپر لیگ میں بابر اعظم کیا کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں?قومی ٹیم کے کپتان نے خود ہی بتا دیا

128

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں اپنی کھوئی ہوئی فارم حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھاکہ لڑکوں کو جنوبی افریقہ کے خلاف صرف


لڑکوں کوجنوبی افریقہ کےخلاف صرف بے خوف کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی، لڑکوں کو بتا دیا ہےکہ گھبرانا نہیں ہے۔ بابراعظم نے ایک بیان میں کہاہے کہ محمد رضوان نے

شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، محمد رضوان نے ثابت کیا ہے کہ اچھی فارم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جاتا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ انجری سے واپس آتے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کاکہناہے کہ پاکستان سپر لیگ میں اپنی کھوئی ہوئی فارم حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔ لڑکوں کو بتادیا ہے کہ گھبرانا نہیں ہے۔