بابر اعظم نے سیریز سے پہلے کیا کہا تھا?قومی ٹیم کے کپتان نےخود ہی بتا دیا

92

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ایک بیان میں ان کا کہنا تھاکہ لڑکوں کو جنوبی افریقہ کے خلاف صرف بے خوف کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی، لڑکوں کو بتادیا ہے کہ گھبرانا نہیں ہے۔ بابراعظم نے ایک بیان میں کہاہے کہ محمد رضوان نے


تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں اپنی کھوئی ہوئی فارم حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھاکہ

لڑکوں کو جنوبی افریقہ کے خلاف صرف بے خوف کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی، لڑکوں کو بتادیا ہے کہ گھبرانا نہیں ہے۔ بابراعظم نے ایک بیان میں کہاہے کہ محمد رضوان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،

محمد رضوان نے ثابت کیا ہے کہ اچھی فارم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جاتا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ انجری سے واپس آتے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا۔