محمد حفیظ نے ایک بار پھر وکٹ کیپر محمد رضوان کی تعریف کردی

147

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ایک بارپھر محمد رضوان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان نے پوری سیریز میں زبردست پرفارمنس دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے


محمد حفیظ نے قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ اور سیریز جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ محمدرضوان نے بہت زبردست پرفارمنس دی ، وہ مین آف دی سیریز کے اعزاز کے مستحق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محمد نواز نے بطور آل راؤنڈر اپنی صلاحیتوں کو بہتر ہے اور حسن علی کے بارے میں لکھا کہ ‘سٹار بیک’۔ محمد حفیظ نے اپنے ڈیبیو میچ میں تین وکٹیں حاصل کرنے والے

قومی ٹیم کے باؤلر زاہد کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بہت اچھا کھیلا ، مستقبل میں بھی میری نیک خواہشات آپ کےساتھ ہیں۔ واضح رہے کہ پہلے جب محمد حفیظ نے محمد رضوان کی تعریف کی تھی تو سرفراز احمد چڑ گیے تھے۔