محمد رضوان نے ایک اور بڑاریکارڈ اپنے نام کر لیا

82

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں41 گیندوں پر 51 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔انہوں نے پہلے ٹی 20 میچ میں شاندار بلے بازی کرتے ہوئے سنچری سکور کی تھی جبکہ


وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان دوسرے میچ میں ففٹی سکور کرکے ٹی 20 میچز میں لگاتار تین ففٹیز سکور کرنے والے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے ہیں۔

وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں41 گیندوں پر 51 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ انہوں نے پہلے ٹی 20 میچ میں شاندار بلے بازی کرتے ہوئے

سنچری سکور کی تھی جبکہ دورہ نیوزی لینڈ کے دوران بھی محمد رضوان نے نیپیر میں 89 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔ واضح رہے کہ محمد رضوان ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں سینچر ی سکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بلے باز ہیں،