شائقین نے محمد رضوان کو سُپر مین قرار دیا تو پی سی بی بھی پیچھے نہ رہا، شاندار خراج تحسین پیش کردیا

138

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں یادگار سنچری بناکر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد رضوان کی زبردست کارکردگی کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں


محمد رضوان نے 64 گیندوں پر چھ چھکوں اور سات چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 104 رنز بناکر ٹیم کا مجموعی اسکور 169 تک پہنچایا تھا۔ محمد رضوان کو صرف بہترین بلے بازی کی وجہ سوشل میڈیا پر نہیں سراہا جارہا بلکہ وہ جنوبی افریقہ کے اوپنر جاننے منان کو شاندار انداز میں رن آوٗٹ کرنے بھی موضوع گفتگو بنے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی پی سی بی نے شاندار خراج تحسین پیش کردیا