تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 کھلاڑی تبدیل کرنے کا فیصلہ

239

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 3 میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 14 فروری بروز اتوار کو شام 6 بجے کھیلا جایے گا، جنوبی افریقہ نے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے،


پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دوسرے میچ کے بارے میں کہا ہے کہ مڈل اوور میں اچھی بیٹنگ نہ کرسکنے کے باعث میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

انکا کہنا تھا کہ ہم نے جو سوچا تھا اس سے رنز کم ہوئے، اچھا ٹارگٹ سیٹ نہیں کرسکے اور پارٹنز شپ بھی نہیں لگی، وکٹ بھی گزشتہ میچ جیسا تھا، بیٹنگ کے ساتھ ساتھ باؤلنگ میں بھی غلطیاں ہوئیں۔ آخری میچ کے لیے نیا پلان بنائیں گے۔

پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہونے کا امکان ہے
کپتان بابراعظم، حیدر علی، حسین طلعت، آصف علی، محمد نواز، محمد رضوان، فہیم اشرف، زاہد محمود، شاہین آفریدی، حسن علی، اور عثمان قادر شامل ہیں، مزید پچ اور موسم دیکھ کر ہتمی فیصلہ کیا جایے گا.