شاہد آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیرلیگ دنیا بھرمیں کشمیریوں کی پہچان بن جائے گی‘عمرگل نے شاندار بات کہہ دی

192

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر عمر گل نے کہا ہے کہ شاہد خان آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیر لیگ (کے پی ایل) دنیا بھر میں کشمیریوں کی پہچان بن جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق


اپنے پیغام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کا کہنا تھا کہ کرکٹ پاکستان سمیت دنیا بھر کا مقبول ترین کھیل ہے، کرکٹ کے میدان میں پاکستانی سٹارز نے کئی عالمی ریکارڈز قائم کئے ہیں،

شاہد آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیر لیگ دنیا بھر میں کشمیریوں کی پہچان بن جائے گی۔ عمرگل کا کہنا تھا کہ کشمیر پریمیر لیگ کا مقصد کشمیریوں کی مکمل حمایت کرنا اور انہیں سپورٹ کرنا ہے اور

بطور کوچ مظفر آباد ٹائیگرز کو کامیاب بنانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے باصلاحیت کرکٹرز کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا، سب مظفر آباد ٹائیگرز کی ٹیم کو سپورٹ کریں۔