رضوان ایک بار پھر چھا گئے، ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں بھی سینچری بنا کرتاریخ رقم کر دی، چھکوں کی برسات کر دی،ویڈیو دیکھیں

97

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ میں سینچری کرنے والے دوسرے پاکستانی بیٹسمین بن گئے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کی جانب سے ٹی 20 کرکٹ میں سینچری بنانے کا اعزاز صرف احمد شہزاد کو حاصل تھا۔ محمد رضوان نے 63 گیندوں پر سینچری مکمل کی۔


انہوں نے 64 گیندوں پر 104 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔ محمد رضوان نے اپنی اننگز میں چھ چوکے اور سات چھکے لگائے۔ وہ پاکستان کی جانب سے ٹی 20 کرکٹ میں سینچری کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بیٹسمین ہیں۔ محمد رضوان کرکٹ کی تاریخ میں تینوں فارمیٹس میں سینچری سکور کرنے والے دوسرے وکٹ کیپر بیٹسمین بن گئے ہیں۔