سرفراز احمد کی قسمت ایک مرتبہ پھرجاگ اٹھی، کپتان بنا دیئے گئے

104

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی قسمت ایک مرتبہ پھر جاگ اٹھی ہے، قومی ٹیم میں تو وہ جگہ بنانے میں ناکام ہوئے ہیں، مگر دوسری طرف ان کی قسمت چمک اٹھی۔ سرفراز احمد


سرفرازاحمد ساؤتھ افریقہ کے خلاف اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی اسکواڈ کا حصہ تھے مگر انہیں ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا، انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف بھی باہر بیٹھ کر

سیریز دیکھی اور اب ساؤتھ افریقہ کے خلاف بھی ان کا یہی حال ہے۔ مگر سابق کپتان سرفراز احمد قسمت کے دھنی ہیں، قومی ٹیم میں تو جگہ نہ بنی مگر کشمیر پریمیئر لیگ میں انہیں اوور

سیز وارئیرز کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ کشمیر پریمیئر لیگ آزاد کشمیر میں شاہد خان آفریدی کی سرپرستی میں شروع کی جا رہی ہے۔ جس میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ جبک آفریدی خود اس ٹورنامنٹ میں مظفرآباد کی کپتانی کریں گے۔