بیٹنگ کا ایسا ریکارڈ جس میں بابر اعظم کے بعد یاسر شاہ نے بھی ویرات کوہلی کوپیچھے چھوڑ دیا

107

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ویرات کوہلی ٹیسٹ میچز کی گزشتہ 32 اننگز میں کوئی سینچری سکور نہ کرسکے ہیں جبکہ اس دوران یاسر شاہ نے ایک سینچری سکور کی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق 444 دن سے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے


ویرات کوہلی نے ٹیسٹ میچز میں کوئی سینچری سکور نہ کی ہے، گزشتہ سال بابراعظم نے سنچری بنانے والے بلے بازوں میں کوہلی کو پیچھے چھوڑا اور اب ‏یاسر شاہ بھی سینچری سکور کرنے کے معاملے میں

ان سے آگے نکل گئے ہیں۔ واضح رہے کہ یاسر شاہ نے آسڑیلیا کے دورے کے دوران ایڈیلیڈ کے گرؤانڈ میں شاندار سینچری سکور کی تھی۔ ان 444 دنوں کے دوران ‏‏73 بلے بازوں

جن میں یاسر شاہ بھی شامل ہیں وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 100 کا ہندسہ عبور کر چکے ہیں۔ کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبر دست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں