’میں نے پہلے ہی چیتاونی دی تھی کہ اتناجشن نہ مناؤ‘ کیون پیٹرسن نے ہندی میں ٹویٹ کرکے بھارت کےزخموں پر نمک چھڑک دیا

138

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کا شکار ہونے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو انگریز ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے ہندی میں ٹویٹ کرکے لتاڑ دیا۔ کیون پیٹرسن نے بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر


بھارتی شہر چنائی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے میزبان بھارت کو 227 رنز سے شکست دی ہے۔ کیون پیٹرسن نے پر رومن ہندی میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’ انڈیا، یاد ہے میں نے پہلے ہی چیتاونی دی تھی کہ اتنا جشن نہ منائیں جب آپ نے آسٹریلیا کو ان کے گھر پر ہرایا تھا۔‘