کامیابی پراللہ تعالیٰ شکر ادا کرتا ہوں، ٹیم کے سپورٹ کرنے پر پریشرمحسوس نہیں ہوگا، بابر اعظم نے شاندار بات کہہ دی

91

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ کامیابی پر اللہ تعالیٰ شکر ادا کرتا ہوں، ٹیم کے سپورٹ کرنے پر پریشر محسوس نہیں ہوگا، جو غلطیاں ہوئیں انہیںمستقبل کیلئے ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے۔


جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ اتنی اچھی کامیابی ملی اور

جنوبی افریقہ کے پاکستان آ نے کا شکریہ ادا کر تا ہوں، جب ٹیم سپورٹ کر تی ہے تو پریشر محسوس نہیں ہوتا اور اچھی ٹیم کے خلاف جیت پوری ٹیم کو اعتماد دیتی ہے

تاہم جو غلطیاں کی ہیں انہیں مستقبل کیلئے ٹھیک کر نے کی کوشش کریں گے جب کہ حسن علی ایک سال بعد ڈومیسٹک میں پرفارم کر کے واپس آیا اور شاندار بائولنگ کی۔