محمد رضوان نے اظہر علی کوبلی پکڑنے سے کیوں روکا؟جان کرآپ بھی مسکرا اٹھیں،دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی

347

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
محمد رضوان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اظہر علی کو بلی کو پکڑنے سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ’’اجو بھائی ٹچ نہیں کرنا ببل میں نہیں ہے یہ‘۔


واقعہ کچھ یوں ہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز ایک بلی گراؤنڈ میں داخل ہوجاتی ہے جس کو بھگانے کے لیے اظہر علی اس کی طرف دوڑتے ہیں جس پر پیچھے کھڑے محمد رضوان کہتے ہیں ’اجو بھائی ٹچ نہیں کرنا ببل میں نہیں ہے یہ‘۔