محمد رضوان کی،سنچری کے پیچھے چُھپا راز سامنے آگیا،حیران کن بات بتادی

143

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی سنچری اسکور کرنے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کے سنچری میکر محمد رضوان نے میڈیا سے گفتگو کی


محمد رضوان نے اپنی سنچری کے پیچھے کے راز سے پردہ اٹھادیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے میچ میں سنچری اسکور کرنے سے متعلق یاسر شاہ نے چیلنج دیا اور حوصلہ افزائی کی۔

محمد رضوان نے مزید کہا کہ یاسر شاہ نے مجھ سے کہا کہ 50 رنز تو میں بھی کرلیتا ہوں، اگر تم آج سنچری کرو تو بیٹسمین مانوں گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ نمبر 6 یا 7 پر کھیلنے کے دوران پریشر زیادہ ہوتا ہے،

بہادی سے کھیلا اور اللّٰہ نے عزت دلوائی اور سنچری کروائی ہے۔ محمد رضوان نے یہ بھی کہا کہ میرا مکمل یقین ہے کہ اللّٰہ محنت کرنے والے کو ہمیشہ پھل دیتا ہے۔