شعیب ملک نے بیٹے کو ’مولا جٹ‘ بنا دیا،ویڈیو وایرل

165

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مولا جٹ بن گئے۔ شعیب ملک کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اذہان پاکستان کی بلاک


اذہان پاکستان کی بلاک بسٹر پنجابی فلم ’مولا جٹ‘ کا ڈائیلاگ بول رہے ہیں۔ ویڈیو میں شعیب ملک اذہان کو مولا جٹ کا معروف ڈائیلاگ بولنا سکھا رہے ہیں ’تینوں میں دیکھ لاں گا (میں تمہیں دیکھ لوں گا)۔‘ ویڈیو میں اذہان جواباً ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں معصومیت سے یہی ڈائیلاگ دہرا رہے ہیں۔