جنوبی افریقا سے جیت کر پاکستان نے 6 بڑےاعزاز حاصل کر لئے،

163

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی ٹیسٹ جیت کر 6 اعزازات حاصل کر لئے ہیں، تمام کے تمام منفرد اور اعلیٰ ہیں. 1 پاکستان کرکٹ ٹیم نے جہاں جنوبی افریقا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر پہلی بار مسلسل 2 میچز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے، اور


اسی طرح 2 کلین سویپ کی بات بھی پہلی بار ہوئی ہے، 3 پاکستانی ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 5ویں پوزیشن مضبوط کرلی، 4 آئی سی سی رینکنگ میں بھی پاکستان کی 7ویں سے5ویں پوزیشن

ہو گئی ہے۔ 5 پاکستان نے 2003 کے بعد جنوبی افریقا کے خلاف سیریز جیتی ہے،6 اسی طرح بابر اعظم نے اپنی کپتانی میں پہلی سیریز جیتی ہے۔اس طرح اس ایک کامیابی سے پاکستان نے بڑے اعزاز اپنے نام کئے ہیں، ایک بات یہ رہی ہے کہ

حریف ٹیم کے ہیڈ کوچ نےاعتراف کیا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے آخری دن کلاس فیلڈنگ کی ہے جبکہ ہم نے دوسری اننگ میں اہم کیچز ڈراپ کئے ہیں۔