جنوبی افریقہ کیخلاف شاندارکامیابی کے بعد آئی سی سی نے بھی پاکستانیوں کوخوشخبری سنادی

285

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کےدرمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے 95 رنز سے فتح حاصل کر کے جنوبی افریقہ کیخلاف ناصرف 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتی ہے بلکہ


تفصیلات کےمطابق پاکستان اورجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کےدرمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئےدوسرے میچ میں قومی ٹیم نے 95 رنز سےفتح حاصل کر کے جنوبی افریقہ کیخلاف ناصرف 17 سال بعدٹیسٹ سیریز جیتی ہے بلکہ

تاریخ میں پہلی مرتبہ اسے وائٹ واش بھی کیا ہے۔ اس فتح کیساتھ ہی قومی ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ساتویں سے پانچویں پوزیشن پر آ گئی ہے جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم چھٹی پوزیشن پر ہے۔

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ پہلے، بھارت دوسرے، آسٹریلیا تیسرے، انگلینڈ چوتھے، سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں اور بنگلہ دیش نوویں نمبر پر ہے۔