بجلی،عارضی ہے جنریٹرمستقل ہے، حسن علی کی شاندار کارکردگی پر شاداب خان کا دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پرہنسی کاطوفان آ گیا

185

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کےنوجوان آل راﺅنڈر شاداب خان بھی جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر بے حد خوش ہیں جنہوں نے قومی ٹیم بالخصوص حسن علی کی کارکردگی سے متعلق انتہائی دلچسپ انداز میں تبصرہ پیش کیا ہے۔


تفصیلات کے مطا بق شاداب خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ اللہ محنت کا پھل ضرور دیتا ہے۔ حسن علی کو 10 وکٹیں حاصل کر نے پر مبارکباد پیش کر تا ہوں۔ بہت بہت مبارک ہو۔ بجلی عارضی ہے، جنریٹر مستقل ہے۔